پاکستان شائع 28 مارچ 2024 11:05am نوشہرہ: مقامی شکاریوں نے ایک اور نایاب پہاڑی تیندوا مار ڈالا شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر خود ہی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔