لائف اسٹائل شائع 26 جون 2024 07:22pm نوشین شاہ نے اپنی تمام بے پردہ تصاویر ڈیلیٹ کردیں، معاملہ کیا ہے؟ اب اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صرف 22 پوسٹس موجود رہ گئی ہیں