پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 11:26am ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہے