پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 11:24pm کراچی : اسٹیل ٹاؤن کے رہائشیوں کا 7 گھنٹے بعد دھرنا ختم، نیشنل ہائی وے پر ٹریفک بحال اسٹیل ٹاؤن کے مکینوں نے گیس کے اضافی بلز کےخلاف احتجاج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:42pm گیس قیمت بڑھنے سے گھریلو صارفین کے بل میں کتنا اضافہ ہوگا؟ وفاقی کابینہ نے بڑے پیمانے پر صرف کیلئے نرخ میں 700 فیصد تک اضافہ کردیا، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 09:09pm پشاور : پلاسٹک بیگ میں سوئی گیس بھرنے پر پابندی عائد پابندی کا اطلاق 60 دونوں کیلئے ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی، حکم نامہ
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 11:13pm وفاقی کابینہ نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سپلائی کا مسئلہ حل کردیا نئی اور پرانی صنعتوں کو گیس کی مسلسل فراہمی کے احکامات جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:35am ایل این جی کارگو نہیں پہنچ سکتا، سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ آذربائیجان سے ایل این جی کارگو جنوری میں نہیں پہنچ سکتا، وزارت توانائی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:32am کرک: پلاسٹک بیگ میں گیس لے جانے پر پابندی عائد حکم کی خلاف ورزی کی صورت میں گرفتار کرکے کارروائی کی جائے گی، انتظامیہ
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 08:51am نگراں حکومت نے موسم سرما میں گیس کامیاب اور مزید مہنگی ہونے کی اطلاع دے دی بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان صارفین پر نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی نے ایک اور بم گرادیا
کاروبار شائع 22 اکتوبر 2023 03:00pm گھریلو صارفین کیلئےگیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی سمری کل پیش ہونے کا امکان سب سےکم گیس استعمال والوں کیلئےفکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافہ تجویز
کاروبار شائع 13 اکتوبر 2023 10:17am گیس کس شعبے کو پہلے دی جائے، خصوصی کمیٹی نے میرٹ آرڈر مانگ لیا انرگیس پاکستان میں 750 ایم ایم سی ایف ڈی کا ایل این جی ٹرمینل لگائے گی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 03:56pm گیس چوری کیخلاف چھاپے مارنا حکومت اور انتظامیہ کا کام ہے، سوئی نادرن گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچانے پر 14 برس قید اور جرمانہ ہوسکتا ہے، اظہر رشید
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 03:59pm سندھ میں 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی اسیٹیشنز کی بندش کا اعلان اس فیصلے کا مقصد گھریلو صارفین کے لئے گیس کی ضروریات پوری کرنا ہے، ایس ایس جی سی
کاروبار شائع 30 اگست 2023 01:46pm بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان کابینہ پیٹرولیم ڈویژن سے بریفنگ لینے کے بعد قیمتوں میں حتمی فیصلہ کرے گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:34pm وفاقی حکومت نے برآمدی شعبے سے گیس پر سبسڈی واپس لے لی برآمدی شعبے کو گیس اور ایل این جی مارکیٹ ریٹ پر ملے گی
شائع 09 جنوری 2023 11:00am گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ابتدائی پیداوار کا تخمینہ یومیہ51لاکھ مکعب فٹ گیس ہے
کاروبار شائع 08 جولائ 2022 06:32pm وفاقی حکومت کا غریب عوام کو گیس کے بلوں میں 50 فیصد ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ اس سارے معاملے میں اضافی بوجھ وفاقی حکومت اور صاحب استطاعت کو برداشت کرنا پڑے گا
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 05:26pm ہمارے پاس گیس نہیں ہے، میں خود اپنے علاقے میں لکڑی جلاتا ہوں: سینیٹر سرفراز بگٹی کوشش کر رہے ہیں کہ سی این جی سیکٹر کا مسئلہ حل کیا جائے جب کہ ہمارے سسٹم میں گھریلو صارفین کو گیسا فراہم کرنا پہلی ترجیح ہے
دنیا شائع 29 جون 2022 09:19am جرمنی میں گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ روس کے خلاف مغربی پابندیوں کی وجہ سے جرمنی کو روسی گیس کے بہاؤ میں 60 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے
پاکستان شائع 07 جون 2022 07:57pm کیا شمالی وزیرستان، بنو سے دریافت ہونے والی گیس لوگوں کو ملے گی؟ وزیر اعظم کی لوگوں کو گیس کی قلت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل سے نجات کے لیے ہدایات
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار