کھیل شائع 13 جون 2024 12:48pm پاک بھارت میچ کا اسٹیڈیم گرانے کے لیے بلڈوزر پہنچ گئے امریکا کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں