پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:21pm نقیب اللہ قتل کیس: سابق ایس ایس پی راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور انسداددہشت گردی عدالت سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب