دنیا شائع 13 اکتوبر 2024 11:02pm بی جے پی کی انتہا پسند حکومت کا ریستورانوں کیلئے نیا متنازع قانون، کاروبار بند پڑنے لگے اتر پردیش کے بعد ہماچل پردیش میں بھی ریستورنٹ کے ملازمین نام آویزاں کرنا لازم ہوگیا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا