پاکستان شائع 29 جولائ 2024 03:11pm راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند، سائرن بجادیے گئے راولپنڈی میں رین ایمرجنسی اور ہائی الرٹ بے سود، گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں