دنیا شائع 10 نومبر 2024 09:12pm مقبوضہ کشمیر میں مقابلہ، بھارتی قابض فوج کا افسر ہلاک تین سپاہی زخمی ہوئے، کشتواڑ میں سرچ آپریشن کے دوران جنگل میں جھڑپ ہوئی۔
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی