پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:23pm پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نیب کی درخواست غیر ضروری قرار دے کر خارج کردی