پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:47am نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا