پاکستان شائع 17 فروری 2024 01:26pm این اے 127 میں بلاول بھٹو کی شکست پر تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا فیصلہ پیپلز پارٹی قیادت حکومت سازی کے بعد کمیٹی قائم کرے گی