پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 02:14pm الیکشن کمیشن: این اے 240 میں بیلٹ پیپرز چھیننے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ سندھ پولیس نے تحقیقات مکمل کر لی، جس میں مصطفی کمال کو بے گناہ قرار دیا ہے، وکیل