پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 08:44am خان پور کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو بڑے مارجن سے شکست فارم سینتالیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشیدالدین نےایک لاکھ سولہ ہزار چار سو انتیس ووٹ حاصل کئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 11:19am ریٹرننگ افسر کو ہراساں کرنے والا پی ٹی آئی امیدوار الیکشن کمیشن طلب، مقدمہ درج سوشل میڈیا پر این اے 171 کے امیدوار کئ جانب سے شور شرابے کی ویڈیوز وائرل ہیں
پاکستانی لڑکی کے شوہر افغان نوجوان کو پاکستانی شہریت دینے کیلئے دائر درخواست پر سماعت، لارجر بینچ بنے گا