پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 04:24pm مریم نواز نے پیپلز پارٹی کو تنقید کے نشانے پر رکھ لیا، 15 سال حکومت کے طعنے این اے 119 میرا گھر ہے،میں اجازت لینے آئی تھی آپ نے فیصلہ سنادیا، مریم نواز