پاکستان شائع 03 جولائ 2024 11:55am حمزہ شہباز کی این اے 118 سے کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ن لیگی رہنما کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعترضات عائد کردیے