دنیا شائع 15 دسمبر 2023 10:10pm میسورو ایئرپورٹ کو ٹیپو سلطان سے موسوم کرنے پر بی جے پی آگ بگولہ میں میسورو ہوائی اڈے کا نام بدل کر ٹیپو سلطان ہوائی اڈے کرنے کی تجویز پیش کرتا ہوں، ایم ایل اے پرساد ابایا