دنیا شائع 17 اگست 2023 11:03pm قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پر چیچن صدر کے بیٹے کا حملہ چیچن صدر کے 15 سالہ بیٹے نے جیل میں یوکرینی نوجوان پر حملہ کیا۔