دنیا شائع 19 فروری 2022 01:39pm کرناٹک حکومت مسلم طلباء سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہے: رپورٹ حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست بھر میں مختلف سرکاری اسکولوں میں 17 لاکھ سے ذائد مسلم طلبہ زیر تعلیم ہیں