دنیا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2025 04:55pm فلسطینی بچے کا قاتل امریکی شہری مجرم قرار امریکی شہری زوبا نے اپنے فلسطینی کرایہ دار کے 6 سالہ بیٹے ودی الفیومی کو قتل کر دیا تھا
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا