پاکستان شائع 05 اگست 2024 01:08pm تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے ممتاز مصطفٰیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا وہ این اے 171 رحیم یار خان سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے