دنیا شائع 23 اکتوبر 2024 05:11pm ممبئی ہائی کورٹ نے مسلم مردوں کی چار شادیاں رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا مہاراشٹر کا قانون لاگو نہیں ہوتا، شریعت نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے، ہائی کورٹ کی رولنگ
دنیا شائع 30 اگست 2024 06:12pm پلاسٹر آف پیرس سے بنے دیوتا قابلِ قبول نہیں، ممبئی ہائی کورٹ ایسی مورتیاں بارش میں بھیگنے پر ٹوٹ سکتی ہیں، مہاراشٹر حکومت کو سرزنش
دنیا شائع 10 اگست 2024 04:07pm بھارتی سپریم کورٹ پرائیویٹ کالج کو حجاب پر پابندی سے روک دیا ممبئی کے ڈی کے مراٹھی کالج کی انتظامیہ سے نومبر کے آخر تک جواب طلب کرلیا گیا
دنیا شائع 28 جولائ 2024 03:35pm بھارت میں ہندو لڑکی 3 بچوں کے باپ مسلمان کی دوسری بیوی بن گئی ممبئی ہائی کورٹ نے گجرات پولیس کو کارروائی سے روک دیا، جوڑے کو مسلح گارڈز فراہم کرنے کا حکم
دنیا شائع 16 جون 2024 10:58am بھارتی ہائی کورٹ نے ذبیحے پر پابندی جاہلانہ قرار دے کر مسترد کردی مہاراشٹر کے قلعہ وشال گڑھ میں عشروں سے ذبیحہ ہو رہا ہے، اب پابندی کا جواز نہیں، ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ
دنیا شائع 29 اپريل 2024 07:16pm بھارتی سپریم کورٹ نے 14 سالہ لڑکی کے اسقاطِ حمل کی اجازت واپس لے لی لڑکی فروری 2023 میں لاپتا ہوئی، بازیابی تک زیادتی کا نشانہ بن چکی تھی، والدین بچہ قبول کرنے پر راضی