دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 10:28pm حماس نے اپنے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل، موسٰی ابو مرزوق، محمود الظہر، محمد سنوار اور خلیل الحیہ کے نام زیرِغور
اوورسیز پاکستانیز کنونشن اسلام آباد میں جاری، وزیراعظم کی ہدایت پراوورسیز پاکستانیز کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان اور والد کامران بین الاقوامی فراڈ گروہ کے رکن نکلے، ایف آئی اے کی غفلت بھی سامنے آگئی