پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:54am الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں خاصی سستی ہو جانے کا امکان ڈی ٹی یو کے محقق محمد خوش کلام نے نیا مٹیریل پیٹنٹ کرالیا، نئی بیٹریاں 10 سال میں عام ہوسکیں گی۔