کھیل شائع 26 جون 2024 03:01pm پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کوچنگ اسٹاف تبدیل، محمد وسیم ہیڈ کوچ مقرر سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان اسپن بولنگ کوچ اور جنید خان اسسٹنٹ کوچ ہوں گے: پی سی بی اعلامیہ