کاروبار شائع 28 مارچ 2025 04:40pm وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 04:53pm پاکستان منصفانہ تجارت، پائیدار ترقی، اور منصفانہ مالیاتی نظام کو فروغ دینے والی عالمگیریت کا ماڈل چاہتا ہے، وزیرخزانہ جامع عالمی معیشت ایک انتخاب نہیں بلکہ ضرورت ہے، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:49pm ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ منظور اجلاس میں میڈیا ہاؤسز کے واجب الادا اشتہارات کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 06:13pm ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، محمد اورنگزیب موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، عالمی یوم گلیشئیر پر تقریب سے خطاب
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 10:45pm پاکستان میں کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آ گیا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سربراہ پاکستان کرپٹو کونسل ہوں گے
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 04:47pm بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں برآمد ہو رہی ہے، وزیر خزانہ شوگر کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے مکینزم تیار کیا ہے، پریس کانفرنس
کاروبار شائع 26 فروری 2025 03:55pm ایف بی آر میں جدید ٹیکنالوجی سے انسانی مداخلت کم کر رہے ہیں، وزیرخزانہ ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیئے، محمد اورنگزیب کا چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب
کاروبار شائع 26 فروری 2025 10:00am وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام کا عندیہ دے دیا نیشنل کرپٹوکونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 24 فروری 2025 02:40pm بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیں گے، ٹیکس کا بوجھ کم کرنا ہوگا: وزیر خزانہ بینکنگ سیکٹر نے ٹیکسوں کی ادائیگی میں آئل اینڈ گیس سیکٹر کو پیچھے چھوڑ دیا، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 22 فروری 2025 05:33pm آئی ایم ایف کہتا ہے ہم مزید پیسے دینے کیلئے تیار ہیں مگر ٹیکس ریفارمز کی جائیں، وزیر خزانہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا، فیصل آباد میں صنعتکاروں سے خطاب
پاکستان شائع 21 فروری 2025 08:59am چیمپئنز ٹرافی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انکم ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس
پاکستان شائع 20 فروری 2025 12:50pm آئی ایم ایف وفد 24 فروری کو پاکستان آئے گا، ڈیڑھ ارب ڈالر تک ملنے کی توقع: وزیر خزانہ پالیسی ریٹ میں کمی سے معیشت مزید مضبوط ہوگی، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 19 فروری 2025 09:50pm وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے وفد کو حکومتی اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کر دیا حکومت کی توجہ آمدن بڑھانے، توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر مرکوز ہے، محمد اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 04:41pm پانچ سال میں پاکستان کی برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے، وزیر خزانہ حکومت نے دہرے خسارے پر قابو پایا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور مالیاتی خسارہ سرپلس میں آ چکا ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 15 فروری 2025 09:44pm پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق فریقین کا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
کاروبار شائع 14 فروری 2025 11:15pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پاکستان کی نیو ڈویلپمنٹ بینک میں شمولیت کی منظوری پاکستان 582 ملین ڈالر کے عوض 5,882 شیئرز خریدے گا، 116 ملین ڈالر فوری ادا کرنے ہوں گے
پاکستان شائع 12 فروری 2025 01:33pm ایک سال کی کامیابیاں سب کے سامنے ہیں، ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، وزیر خزانہ تجارت کرنا حکومت کا کام نہیں، حکومت نجی شعبے کی مکمل معاونت کے لیے تیار ہے، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 03 فروری 2025 07:58pm ای سی سی کا چینی، کوکنگ آئل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار برہمی وزارت خوراک و غذائی تحفظ سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی
کاروبار شائع 28 جنوری 2025 11:08pm وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس اصلاحات کا اشارہ دے دیا ہمیں مختلف ٹیکسوں کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے، تقریب سے خطاب
کاروبار شائع 22 جنوری 2025 12:30pm اپنا گھر ٹھیک کیے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارہ پانا مشکل ہے، وزیرخزانہ پاکستان میں قرض ٹو جی ڈی پی شرح 78 فیصد سے کم ہو کر 67 فیصد پر آ گئی ہے، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 15 جنوری 2025 02:57pm موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا، وزیر خزانہ پُرامید پاکستان چین کی کیپٹل مارکیٹوں کا فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے، وزیر خزانہ
کاروبار شائع 14 جنوری 2025 09:55am پانڈا بانڈ کے زریعے چینی سرمایہ کاروں سے 25 کروڑ ڈالر تک حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، وزیر خزانہ یوآن بانڈز کے اجرا کی بینک گارنٹی کے لیے بات چیت چل رہی ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 04:43pm حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اداروں اور وزارتوں سے ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ختم کردیں، وزیر خزانہ وفاقی حکومت کا خرچہ تقریباً 900 ملین روپے ہے، 43 وزراتوں سے 400 محکمے منسلک ہیں، اورنگزیب
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 06:40pm مہنگائی میں کمی کیلئے پرائس مانیٹرنگ کمیٹیاں فعال کریں گے، وزیر خزانہ ہر ماہ 3 ارب ڈالر ترسیلات زر آ رہی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 09:08pm حکومت کا مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کا دعویٰ ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق دسمبر کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی
کاروبار شائع 31 دسمبر 2024 04:59pm 2024 اسٹاک ایکس چینج کے لئے بہترین ثابت، 100 انڈیکس میں 53 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث انڈیکس نے نئے ریکارڈز قائم کئے، تجزیہ کار
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 04:43pm وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکر امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، محمد اورنگزیب
▶️ پاکستان شائع 29 دسمبر 2024 01:12pm بجلی جلد سستی ہوگی، وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے اور وزیراعظم نے بھی کہا ہے کہ اس کو بند کر دینا چاہیے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 27 دسمبر 2024 05:25pm رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 01:26pm ٹیکس بل کے ذریعہ اصلاحاتی ایجنڈے کا آغاز کیا جاچکا ہے، وزیر خزانہ جتنا انسانی عمل دخل نظام میں کم ہوگا اتنا بہتری کی طرف جائیں گے، محمد اورنگزیب