لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 11:00pm وہ بلاک بسٹر فلم جس کیلئے امیتابھ نے ایک روپیہ معاوضہ لیا 'سلسلہ' کیلئے یش چوپڑا نے امیتابھ کو منہ مانگا معاوضہ دیا تھا، اُس احسان کا بدلہ بگ بی نے خوب چُکایا۔