دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا پرفیوم، جس کی تخلیق مغل سلطنت سے جُڑی ہے
ہندوستانی مہاراجہ کی محبت بھری داستان کو سن کر جیکس گوارلین اتنے متاثر ہوئے کہ انہوں نے ایک ایسی خوشبو بنانے کا فیصلہ کیا جو کسی ملکہ کے شایانِ شان ہو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.