پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 02:35pm دیربالا میں مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 4 خواتین، 7 بچے اور ایک مرد شامل ہے، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے