لائف اسٹائل شائع 01 جولائ 2024 09:29am حنا خان حوصلے کی علامت بن کر ابھرنے لگی چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے بعد حنا خان ویڈیوز کے ذریعے کینسر سے لڑنے والوں کا حوصلہ بڑھارہی ہے۔
پاکستان اور دو غیر ملکی بینکوں کے درمیان ایک ارب ڈالر قرض کا معاہدہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی گارنٹی سے مشروط