پاکستان شائع 02 جولائ 2024 09:46am سوات میں باپ کی موجودگی میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد سوتیلی ماں گرم لوہے کی سلاخ سے بچے کو نقصان پہنچاتی تھی، بچے کے جسم پر جگہ جگہ زخم کے نشان ہیں