دنیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 10:34pm بچے کی حوالگی کا معاملہ : دبئی کے عدالتی فیصلے کے آگے برطانوی عدلیہ بے بس والد کی مرضی کے بغیر بچے کو اُس کی والدہ انگلینڈ لے گئی تھی، یو اے ای کورٹ کے حکم پر واپس لانا پڑا۔