پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:56am موٹروے ایم 3 پر کوسٹر کو خوفناک حادثہ، 3 خواتین جاں بحق حادثے میں 33 مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا