پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:04pm پی ٹی آئی احتجاج : شرکت کرنے والوں کے پاسپورٹ شناختی، کارڈ، سم منسوخ، ڈگریاں نہیں ملیں گی وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی کے 24نومبرکے احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ