شائع 28 جولائ 2024 04:13pm صبح سویرے 6 بادام بھگو کر کھانے کے حیرت انگیز فوائد یہ بادام وزن کے حوالے، شوگر، دل کے امراض اور دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہو سکتے ہیں