پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 09:55am کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سے متعلق پیشگوئی بھی کی