دنیا شائع 18 اکتوبر 2024 11:25pm اب حماس کی سربراہی کسے سونپی جائے گی؟ خالد مشعل اور خلیل الحیہ اعتدال پسند ہیں جبکہ محمد سنوار اور ابو مرزوق سخت گیر ہیں۔