دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 02:56pm سامان لے کر چاند پر جانیوالا نجی خلائی جہاز تباہ "پیریگرن" روبوٹ کے ذریعے بحر اوقیانوس میں گرا گیا، اب تک کوئی نجی مون مشن کامیاب نہیں ہوسکا
دنیا شائع 18 جنوری 2024 02:19pm چاند کا مشن ناکام، خلائی جہاز کل کسی وقت زمین پر گر سکتا ہے "پریریگرن لینڈر" میں اسٹار ٹریک کے خالق کی باقیات، بٹ کوئن، وکی پیڈیا کی کاپی اور ماؤنٹ ایوریسٹ کا ٹکڑا بھی رکھا گیا تھا
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان