پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:28am کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ تینوں مسافروں کو سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:38pm خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی کراچی سے رپورٹ ہونے والا منکی پاکس کے مشتبہ شخص کا نمونہ نیگیٹو آگیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 06:25pm خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے 2 نئے کیسز رپورٹ باچاخان ایئرپورٹ پر 2 مسافروں میں پاکس کی علامات پائی گئیں، محکمہ صحت
پاکستان شائع 23 اگست 2024 07:38pm پاکستان میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ شخص میں پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:57pm بلوچستان سے ایران جانے والے 3 زائرین میں ایم پاکس کی تصدیق بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ماں، بیٹا اور بیٹی کو ایران پہنچتے ہی روک دیا گیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 05:13pm پاکستان میں ابھی تک منکی پاکس کی قسم ”کلیڈ ون“ کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزارت صحت کلیڈ ون ویرئینٹ کلیڈ ٹو کے مقابلے خطرناک علامات کی وجہ سے جانا جاتا ہے
پاکستان شائع 18 اگست 2024 08:27am پاکستان میں منکی پاکس سر اٹھانے لگا، 11 کیسز رپورٹ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 4،4 جبکہ بلوچستان اور سندھ میں ایک ایک کیس رپورٹ
پاکستان شائع 17 اگست 2024 10:22pm فرار کی خبر غلط نکلی، منکی پاکس کا مریض گھر میں ہی موجود متاثرہ مریض کو ان کے گھر میں آئسولیٹ کیا ہوا ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا
لائف اسٹائل شائع 17 اگست 2024 08:18pm عالمی وبا قرار دئے گئے ’منکی پاکس‘ سے بچنا چاہتے ہیں تو ان ممالک کے سفر سے گریز کریں نئے منکی پاکس ویرینٹ کے تصدیق شدہ کیسز والے ممالک کی مکمل فہرست
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 06:07pm منکی پاکس کے متاثرین کیلئے اسپتال مختص کردئے گئے منکی پاکس کے متاثرین کونسے اسپتال جاسکتے ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:37pm وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم ایم پاکس کی علامات 4 سے 15 دن میں ظاہر ہوتی ہیں، ڈاکٹر مختار ملک
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار