پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 05:21pm مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر سول جج کے خلاف انکوائری کا بھی حکم دے دیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 10:54am منال ریسٹورنٹ پر توڑ پھوڑ کے مناظر- جنگلی حیات کیسے متاثر ہو رہی تھی مارگلہ ویوپوائنٹ بنے گا، انفارمیشن سنٹرکا قیام عمل میں لایا جائےگا، ترجمان وائلڈ لائف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 03:01pm سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، نظر ثانی درخواستیں خارج عدالت نے نیشنل پارک ایریا میں قائم ریسٹورنٹس کے حق میں دی گئی آبزرویشنز بھی واپس لے لیں
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 03:08pm مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:26am سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:48pm مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس: عمران خان کی بہنوں کی متفرق درخواست دائر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مس کنڈکٹ پر جوڈیشل کونسل جانے کا حق رکھتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:08pm سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:12pm مونال ریسٹورنٹ نے 3 ماہ میں جگہ خالی کرانے کی یقین دہانی کرائی، سپریم کورٹ مونال ریسٹورنٹ اور وائلڈ لائف بورڈ کے دفاتر سیل کرنے کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 03:30pm سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ