پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 03:44pm وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی عدالت نے رقم وفاقی حکومت کو دینے کے معاملے پر آڈیٹر جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیا