لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 03:02pm بھارت: چائے فروخت کرنے والے کا بیٹا مدھیہ پردیش کا وزیراعلیٰ بن گیا گجرات کے وزیراعلیٰ رہنے والے بھارتی وزیراعظم بھی ماضی میں چائے فروخت کرتے تھے