دنیا شائع 08 ستمبر 2024 05:04pm تسلیمہ نسرین کا بھارت میں مستقل قیام کھٹائی میں پڑگیا سابق بنگلا دیشی وزیرِاعظم شیخ حسینہ کو پناہ دینے پر بھارتی قیادت کو پہلے ہی تنقید کا سامنا ہے۔