کاروبار شائع 28 ستمبر 2023 12:20pm پاکستان میں ڈیجیٹل ذرائع سے رقوم کی لین دین میں 81 فیصد اضافہ مالی سال 23-2022 میں موبائل بینکنگ صارفین 30 فیصد بڑھے، اسٹیٹ بینک