پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 03:03pm سیلاب متاثرین کی بحالی میں ناکامی، معظم عباسی نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا سیلاب متاثرین کی بحالی میں مکمل طورپربے بس ہوں۔ معظم عباسی