پاکستان شائع 05 اپريل 2024 03:05pm لاپتہ افراد کے کتنے مقدمات زیر التواء، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع اپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 01:24pm لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کےگھر پہنچنے کی حتمی رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 01:42pm ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا سوشل میڈیااکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہاہے، وزیراطلاعات بلوچستان ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کو فارن فنڈنگ کا آغاز ہوچکا ہے، جان اچکزئی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 12:40pm اداروں کو عدالتوں پر یقین نہیں، وقت آئے گا ریاستی اداروں کے خلاف کارروائی ہوگی، جسٹس محسن اختر کیانی جو لوگ دس سال سے لاپتا ہوں یا پندرہ سال سے، زندہ ہیں یا مردہ، حکومت معلومات فراہم کرے گی، عدالت
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:29am جبری گمشدگی کی وجوہات، لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ میں اہم انکشافات سب سے زیادہ کیسز کہاں رپورٹ ہوئے؟ کمیشن اراکین کی تنخواہیں کتنی ہیں؟
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 08:41pm سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 06:17pm آج کے بعد کسی کو نہیں اٹھایا جائے گا، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تحریری یقین دہانی مانگ لی سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن سے تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:13am لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب ہمارے حالات بہت خراب ہیں، نوکری بھی نہیں مل رہی، خدارا کچھ تو کیجئے، متاثرہ خاندان کی عدالت میں دہائی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 12:59pm لاپتا افراد کیس: عدالت نے پولیس کی رپورٹ کو مسترد کردیا سیکرٹری داخلہ، دفاع سمیت پولیس حکام سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:40am ڈھائی ماہ سے لاپتہ شخص قتل کے مقدمے میں نامزد عدالت نے پولیس کو آفتاب بروہی کو پیش کرنے کے لئے 3 ہفتوں کا وقت دے دیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 01:01pm اگرکوئی شہری ازخود غائب ہوگیا تو تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، جسٹس نعمت اگرکارروائی بنتی ہے تو جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف بھی کریں، عدالت
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:30pm پشاور ہائیکورٹ نے 3 لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیے، مزید کی رپورٹ طلب چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے پولیس پر برہمی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 01:35pm نواز شریف پر بے بنیاد کیسز بنے، عمران خان عدالتوں کے لاڈلے ہیں، نگراں وزیرداخلہ نگراں حکومت کیلئےنوازشریف اوربلاول ایک جیسےہیں۔ سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:03pm لاپتا افراد کیس: پولیس افسران کو لاپتا کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کیا جائے،عدالت کوئی افسر کوتاہی برتنے میں پایا گیا اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:20pm سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقہ کار اختیار کرنے کا حکم لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:43pm لاپتا افراد کیس میں پولیس رپورٹ مسترد، عدالت جے آئی ٹی پر برہم 26 جے آئی ٹیز اجلاس کے بعد بھی سراغ نہیں لگایا جاسکا تو سب فضول ہے، عدالت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 05:16pm لاپتہ افراد کیس: مبینہ اغوا ہونے والی لڑکیاں پسند کی شادی کرکے عدالت پہنچ گئیں تین مزید لاپتا شہری بھی گھر واپس آگئے ہیں، پولیس کی عدالت میں رپورٹ پیش
پاکستان شائع 03 اگست 2023 04:41pm لاپتہ افراد کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع جولائی میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 05:24pm لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگانے پر عدالت برہم، آئی جی سندھ و دیگر سے رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ کا دونوں شہریوں کی بازیابی کیلئے اقدامات کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 12:34pm لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں میں بڑی پیشرفت، 6 کا سراغ مل گیا یہ افراد مختلف جرائم میں ملوث ہیں جنہیں علاقہ پولیس نے گرفتار کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار سندھ ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 03 جون 2023 12:26pm رینجرز کے ریٹائرڈ اہلکار کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم سندھ ہائیکورٹ کا رینجرز حکام کو بھی سلطان محمود کی بازیابی کے لیے پولیس سے تعاون کرنے کا حکم
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:55pm سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افرد کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت کا چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی سندھ نوٹس
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:18am لاپتہ افراد کیس: سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم ڈی جی ایف آئی اے کو بھی لاپتہ افراد کیس میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 03:40pm بلوچ لاپتا افراد سے متعلق جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بے نقاب دشمن کی خفیہ ایجنسی نے بیرون ملک موجود سہولات کاروں کے ساتھ ملکر سازش تیار کی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 11:01am سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم عدالت نے پولیس تحقیقات پرعدم اعتماد کا اظہارکردیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:14pm مارچ میں لاپتہ افراد کے 141 مقدمات درج، 59 نمٹادیئے گئے لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:26am سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی، وفاقی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم چیف سیکرٹری، سیکٹریری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:30am لاپتہ افراد بازیابی کیس: آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے آئندہ سماعت کیلئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:09am سندھ ہائیکورٹ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی دو لاپتہ شہری گھر واپس آگئے