پاکستان شائع 28 فروری 2024 01:15pm میں نے جبری گمشدگی کے نام پر ریاست پر لگے الزمات کا دفاع کیا، نگراں وزیراعظم کام ہو رہا جب مکمل ہوگا تو سب کو بتا دیں گے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 12:40pm بلوچستان نان اسٹیٹ ایکٹر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، نام پوچھ کر لوگوں کو مارا جاتا ہے، نگراں وزیراعظم کون احمق اور بے وقوف ہوگا جو جبری گمشدگیوں کی ایڈوکیسی کرے گا، انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 11:13am بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس: ’وزیراعظم، وزیرداخلہ کام نہیں کرسکتے تو عہدے چھوڑ دیں‘ ' ڈریں اس وقت سے جب قانون نافذ کرنے والے اداروں کیخلاف کوئی اٹھ کھڑا ہو' ..
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کا کیس، نگران وزیراعظم کی عدالت طلبی کا حکمنامہ جاری عدالت کے پاس وزیراعظم، وزراء، سیکرٹریز کو طلب کرکے وضاحت طلب کرنے کے سواکوئی آپشن نہیں بچا، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:43pm بلوچ طلباء کی عدم بازیابی: نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب نگراں وزیراعظم خود پیش ہوکر بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 01:24pm لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کےگھر پہنچنے کی حتمی رپورٹ طلب کرلی۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی