لائف اسٹائل شائع 04 جولائ 2022 02:56pm کرناٹک کی سنی شیٹی نے“مس انڈیا“ کا تاج پہن لیا بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی21 سالہ سنی شیٹی نے “مس انڈیا” کا تاج پہن لیا