لائف اسٹائل شائع 24 مارچ 2024 11:00am ’یہ عمر بچے پیدا کرنے کی نہیں‘، رانی مکھرجی اپنے مس کیرج پر بول پڑیں رانی مکھرجی کے مس کیرج کے بعد وہ اپنی اکلوتی بیٹی پر توجہ مرکوز رکھے ہیں