‘خواتین کے کام کی عزت کرنی چاہیے، صنفی مساوات کا آغاز گھر سے ہوتا ہے’
ودیا بالن کا کہنا تھا "میرے خیال میں ان کو لگتا ہے آدمی کام کر رہا ہے اور عورت نہیں، تو فرق نہیں پڑتا وہ کیا کر رہی ہے۔"
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.